جناح ایونیو پر چائنہ چوک کے سامنے پی ٹی آئی والوں نے مجھے کہا کہ آپ آگے پیچھے ہو جائیں، بلڈنگز پر سنائپر بیٹھے ہیں، یہ آپ کو نشانہ بنائیں گے اور الزام ہم پر لگا دیں گے، کہ عمران خان نے حکم دیا تھا حامد میر کو قتل کر دیا جائے، پھر ساڑھے 8،9 بجے موومنٹ شروع ہو گئی اور کچھ دیر کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی
about 1 year ago