Kmalik about 1 year ago
آپ شاید 👇اس خبر سے متاثر نا ہوں لیکن یہ پہلا مرد مجاہد تھا جس نے باجوہ فیض اور نیازی کی بدمعاشی کے سامنے جھُکنے سے انکار کردیا تھا ،اُس وقت تو یہ بندہ ہار گیا لیکن آج اس مجاہد کا نام جسٹس وقار سیٹھ اور فائز عیسی جیسے ہیروں کے ساتھ جُڑا ہوا ہے❤️✌️✌️