Zartaj Gul Wazir about 1 year ago
خیبرپختونخوا کا حکومتی وفد کرم روانہ
کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، کمشنر کوہاٹ ڈویژن، ڈی آئی جی کوہاٹ اور ڈی پی او سمیت دیگر پر مشتمل