علی امین گنڈاپور نے اپنے بیڈ روم میں جا کر دھرنا دے دیا مطالبات پورے نہ ہونےکی صورت میں سخت نتائج کی دھمکی عمر ایوب بھی اس دھرنے میں ان کے شانہ بشانہ موجود ہیں
دونوں کا کہنا ہےدھرنا ابھی جاری ہے
شیخ وقاص اکرم کی کامیاب دھرنے پر علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو مبارکباد
#sarcasm
11 months ago