بشر الاسد نے وہ سب بھی کیا جو ابھی تک ہماری فوج نے بڑے پیمانے پر نہیں کررکھا۔ بشر الاسد کو ایران اور روس کی ننگی حمایت بھی حاصل تھی ۔ یہاں نہ عربوں نے سرمایہ کاری کی نہ جوبائیڈن بچا ہے۔ بشر الاسد نہیں بچا اور ادھر ہمارا ذہنی مریض یہ سمجھتا ہے کہ چند مزید لوگ اغوا کرلئے تو میں بچ جاوں گا۔ عقل بند !
10 months ago