ہماری جدو جہد جمہوریت کی ہے اور اسی سانس میں یہ بھی کہہ جاتے ہیں کہ بات ہوگی تو صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہوگی ورنہ نہیں ہوگی ٹھیک اسی طرح سعودی تحائف بلخصوص قیمتی گھڑی بیچ کر پیسے ہضم کر لیئے لیکن حکومت گرانے کے پیچھے جنرل باجوہ تھا جس نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے کہنے پر یہ کیا تھا
11 months ago