شہید شاہنواز بھٹو کو اگر ضیاء حکومت کی جانب سے شہید نہ کیا جاتا تو وہ آج اپنی 66 ویں سالگرہ منارہے ہوتے ان کی زندگی جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔
10 months ago