ہمیں اپنے نظریاتی اختلافات کو نظر انداز کر کے ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے۔ بلاشبہ ہر ایک کے مختلف خیالات ہیں لیکن شائستگی اور احترام کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے، ہم سب کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں سویلین بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
about 1 year ago