پیپلز پارٹی سے گزارش ہے ہماری وزیراعلی کاعلاج بھی سندھ میں کروادیا کریں ورنہ انھیں پنجاب کے پیسے سے باہر علاج کے لیئے جانا پڑتا ہے
پی ٹی آئی کے فیصل آباد سے ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ پاکستان پیپلزپارٹی کی صحت کے شعبہ میں بہترین کارکردگی پر حکومتِ سندھ کو خراجِ تحسین پش کرتے ہوئے۔
12 months ago