سیاستدان کےبچےسیاستدان ہی بنتےہیں 
وہ جوموروثیت کا طعنہ دیتے ہیں کہ بلاول کیسے بن گیاچیئرمین انکےلیےیہ تصویرچیخ چیخ کر کہہ رہی ہے 
کہ عوامی لیڈرکےبچےاپنےماں باپ کو رول ماڈل بنا کر اسے فولو کرتے ہیں
 اور ماں باپ بھی بچوں کو سکھانے کے لیے اپنے ساتھ فرنٹ فٹ پرہی رکھتے ہیں
#جئےبھٹو
   11 months ago