Sibtain Raza
@smilingsky.bsky.social
📤 2567
📥 3072
📝 5
فطرت سے لطف اندوز ہونا دراصل شکر ادا کرنے کا ہی ایک انداز ہے
#nature
11 months ago
0
8
1
زندگی کو پر سکون رکھنے کیلئے اپنے موڈ کی حفاظت اپنے خدا کی طرح کرنا پڑتی ہے
#mood
11 months ago
0
11
0
جو مسکرانا چاہے اسے کوئی وجہ تلاش نہیں کرنا پڑتی
#smile
11 months ago
3
24
1
زندگی خوبصورت ہے، آئیے اسے مزید خوبصورت بنائیں Life is beautiful, Let's make it more Beautiful
11 months ago
2
39
7
you reached the end!!
feeds!
log in