شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کےنیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو
#GWFD2024
   11 months ago