عمران خان کی حکومت میں جیل میں شہید کیے گئے عالم صاحب کا
6چھٹا عرس مبارک علامہ حافظ محمد یوسف سلطانی رحمۃ اللہ علیہ 3دسمبر بروز منگل جامعہ مسجد غوثیہ رضویہ لکھنوال خورد جلال پور جٹاں میں منایا جائے گا تمام عاشق رسول جوق در جوق شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں #دہشگرد_PTI
11 months ago