*مجدد اعظم کا عرس
19، 20 اور 21 نومبر 2024
حضورﷺ کے تمام دیوانوں کو دعوت عام ہے۔ آپ سب نے ذوق و شوق سے عرس میں شرکت کرنی ہے۔ عرس مجدد اعظم کی ہر نشست میں باوضو اس نیت کیساتھ شرکت کرنی ہے کہ اللہ تعالٰی ہمیں امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کے عشق رسولﷺ کی خیرات عطا کرے۔
11 months ago