Amber
@notyourpastry.bsky.social
📤 172
📥 40
📝 79
ایک صوفی کی ادھوری پرچھائی
reposted by
Amber
A.Jay
12 months ago
اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا #سعودعثمانی
0
4
3
“i only exist in subconsciousness”
12 months ago
0
0
0
i will be the death of me
12 months ago
0
1
0
reposted by
Amber
حسین
12 months ago
روک سکتے تھے اُسے ہم، اِبتدا کے دَور میں اَب ہمیں دِیوانگیٔ شہر پر، قُدرت کہاں
#منیرنیازی
0
7
1
reposted by
Amber
حسین
about 1 year ago
جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی
#اسدرحمان
0
5
4
reposted by
Amber
حسین
about 1 year ago
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی
youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
loading . . .
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
YouTube video by Jamil Ahmad
https://youtu.be/SXeCHKlYS-0?si=9Y8wFRgpWbS7Og8m
0
5
4
reposted by
Amber
Ephemeral
about 1 year ago
تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے اظہر فراغ
0
5
5
اور کس نے تمہیں نہیں دیکھا ....... اور کس کے خدا رہے ہو تم..........؟
about 1 year ago
3
12
0
میری سالگرہ کے تحائف
about 1 year ago
5
9
0
زندگی کچھ بھی نہیں بس ایک کتاب سے دوسری تک کے سفر کی کہانی ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
8
1
اب مجھے سچ میں غصہ آ رہا ہے کہ میں نے ان کنجروں کو ووٹ دیا کیوں تھا ٹوہیٹر نہ سہی وی پی این میری ریڈ لائن ہے
about 1 year ago
1
7
0
ٹوئیٹر بین کر دیا عوام کے لیے ، خود استعمال کر رہے ہیں ۔ کوئی شرم تھوڑی بہت ، وی پی این بین ، کتوں والی پھر آپ کے ساتھ ہوتی رہتی ۔ اس دادا شاہی کی بجاۓ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی پر تھوڑی سی محنت کر لیں ۔ اپنی نااہلی کا وٹ ہم پر کیوں نکالتے ہیں
about 1 year ago
0
3
0
اب کون سی چول مار لی ہے انہوں نے جو ٹوئیٹر وی پی این سے بھی نہیں چل رہا
about 1 year ago
1
5
0
وہ آنکھوں سے کچھ بھی تو کہتا نہیں ہے سمندر، سمندر ہے بہتا نہیں ہے یہ ہم تھے جو پڑھتے رہے تیری آنکھئں اتنے سناٹے ہر کوئی تو سہتا نہیں ہے ۔۔۔🎶
about 1 year ago
1
3
0
ان کہی بات نے اک حشر اٹھا رکھا تھا..... شور اتنا تھا کوئی بات نہ ہونے پائی..... کون سے وہم کے پردے تھے دِلوں میں حائل.... کیوں تری ذات مری ذات نہ ہونے پائی.....
about 1 year ago
0
3
0
reposted by
Amber
Daagh
about 1 year ago
خاک ہو کر ہَوا کے ساتھ چلو اور کیا صُورتِ سفر ہے یہاں ؟ توصیف تبسُمؔ
1
6
1
سی ایم پنجاب رانا ثنااللہ کو بنانا چاہیے تھا ، مریم نواز میں نہ اتنا تپڑ ہے ، نہ اوقات اور نہ ہی وہ ڈیزو کرتی تھئیں ۔
about 1 year ago
3
1
0
مجھے لگتا ہے میری تین personalities ہیں Pookie دکھی اور بھوکی
about 1 year ago
2
5
0
زیرِ زمیں رہوں کہ تہہ آسماں رہوں اے جستجوئے یار بتا میں کہاں رہوں
about 1 year ago
1
6
0
ٹی وی میرے گھر میں کبھی چلتا نہیں ، فون بس کال اٹھا کر اماں کو پکڑانے تک ہے ، اچھا خاصا سکون رہتا ہے ، پھر کچھ لکھنے یہاں پر آؤں تو پتہ چلتا ہے کہ ملک میں تو “ انّی “ پڑی ہوئی ہے
about 1 year ago
0
1
0
یہ پڑھتے ہی “ ہاۓ میں صدقے “ والی وائب آئی ہے
about 1 year ago
2
1
0
میرے آجکل بیتیں تیرے سنگ
about 1 year ago
0
1
1
جب تیری بات کان پڑتی ہے.... تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے..... فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک.... زندگی درمیان پڑتی ہے.....
about 1 year ago
1
5
1
زندگی پرسکون تو تب ہونا شروع ہوتی ہے جب آپ عشق معشوقی کے پواڑے میں پڑے بنا ، اس feeling کا سواد لینے کا ہنر سیکھ جاتے ہیں
about 1 year ago
3
2
1
My 1st, 2nd and 3rd love…
about 1 year ago
0
4
0
I am a barbie girl……..
about 1 year ago
2
4
0
reposted by
Amber
restless...dreamer..
about 1 year ago
Just when I read this, I thought about you..😊
@notyourpastry.bsky.social
1
1
1
جا رانجھن رانجھن تو بھی کیا یاد رکھے گا ہیر نے تینوں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔🎶🎶🎶
about 1 year ago
0
4
0
میں گُنگُنا رہا تھا سفر کا قدیم گیت آسُودگانِ غار مِرے ساتھ چل پڑے
about 1 year ago
3
2
0
پوچھو سمندروں سے کبھی خاک کا پتہ دیکھو ہوا کا نقش کبھی بادبان پر یارو میں اس نظر کی بلندی کو کیا کروں سایہ بھی اپنا دیکھتا ہوں آسمان پر
about 1 year ago
1
3
0
reposted by
Amber
Mickey Gill
about 1 year ago
دراصل یہ آپ سب کے لیے ہے۔ میں میر تقی یا غالب جیسا نہیں کہ شکل و صورت اور زاویوں کی شاعری پر عمر گزار کہ اسی کو اردو ادب سمجھ لوں ۔ مجھے لگتا ہے کہ خاتون کی ذہانت کی تعریف شاعری میں کم ہی کی گئی ہے ۔ سو کر دی
2
2
1
reposted by
Amber
Daagh
about 1 year ago
اختر عُثمانؔ سُنیں : تِرے ہی نقشِ کفِ پا ہیں میرے سینے میں مِرے چراغ ہیں راتوں میں یہ نشاں مِری جاں کہا نہیں تھا ؟ مِرا سلسلہ ہے تا بہ ابد کہا نہیں تھا ؟ کہ لمبا ہے امتحاں مِری جاں اختر عُثمانؔ
1
2
1
ایک سیانی نے کہا تھا کہ کسی ایسے شخص کو محبوب مت بنائیں جسکا آپ سے ٹائم زون تین گھنٹے سے زیادہ فرق رکھتا ہو ۔ یہ بات اب سوشل میڈیا میوچل پر بھی لاگو ہونی چاہیے ۔ جب میری بیٹری ڈاؤن ہوتی ہے تو یہاں دھمال مچی ہوتی ہے ، اب میں ایکٹو ، اکیلی ، یہاں واکیں فرما رہی ہوں
about 1 year ago
2
6
0
شکریہ مکی بھائی پر اتنی تعریف مجھے اکورڈ کرتی ہے آپ وٹس ایپ پر کر دیا کریں
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
0
1
1
ٹوئیٹر کے جید بابے ، بلیو سکائی پر آ کر جس طرح ایکٹو ہوۓ ہوۓ ہیں ، لگ رہا ہے ٹوئیٹری جوانی کی یاد آئی ہے ، بجھنے سے پہلے لو بڑا کھل کر ٹمٹائی ہے
about 1 year ago
0
1
0
حسن یوسف کی قسم ، تخت زلیخا کی قسم ۔۔۔۔۔۔
about 1 year ago
0
1
0
میں خودکشی کے جرم کا کرتا ہوں اعتراف اپنے بدن کی قبر میں کب سے گڑا ہوں میں
about 1 year ago
1
1
0
کسی کے پاس، اس حالت میں کتاب دیکھیں تو سمجھ جائیے گا ، میں اس شخص کو اتنا جانتی ہوں کہاسے تحفہ بھیج سکتی ہوں
about 1 year ago
1
3
0
میں ! اماں آجکل میرا انسانوں سے بات کرنے کو بلکل دل نہیں کرتا اماں ! آجکل ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے صرف کتابیں تھئیں اب فون کی ٹک ٹک ( ٹائپنگ) بھی ، ان کے سوا کبھی کسی سے بات کی ہے تو نے ۔۔۔۔۔😭😭
about 1 year ago
1
6
0
مجھے ایسی سادہ باتیں کرنے والے کردار اور کہانیاں ۔۔۔۔۔
about 1 year ago
0
2
0
This week i read three books All my rage Things my son needs to know about the world Winterwood کریدٹ میری سالگرہ کے تحائف کے جلد آنے کو نہیں ، ن لیگ کے سوشل میڈیا پر بین لگانے کو جاتا ہے ۔ کتابیں تو پہلے بھی کئی ان پڑھی پڑی تھئیں (میں مثبت رپوٹنگ کرتے ہوۓ )
about 1 year ago
0
3
0
جس رفتار سے سیاسی کارکن نیلے آسمان پر تشریف لا رہے ہیں ، یہ اسے بھی بین کروا کے دم لیں گے
about 1 year ago
2
10
1
“ love can be a wound , deep and saw_toothed and filled with salt . But sometimes it’s worth it” Winterwood Yup , part of me believes in fairytales ☺️
about 1 year ago
0
1
0
نمود خواب کے اور انہدام خواب کے بیچ قیامت مرحلہ ہے دل کا ناہموار رہنا
about 1 year ago
1
7
1
سالگرہ کے تحائف سالگرہ سے بہت دن پہلے آنا شروع ہو گۓ ہیں ، اب کتابوں میں گھری کبھی ایک کتاب اٹھاتی ہوں کبھی دوسری ، سمجھ نہیں آ رہی پہلے کون سی پڑھوں
about 1 year ago
1
7
0
آنکھیں تمہارے ہاتھ پہ رکھ کر میں چل دیا اب تم پہ منحصر ہے کہ کب دیکھتا ہوں میں آہٹ عقب سے آئی اور آگے نکل گئی........ جو پہلے دیکھنا تھا،،، وہ اب دیکھتا ہوں میں......
about 1 year ago
1
6
1
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بد نام خرد ہوتی ہے
about 1 year ago
0
7
1
آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم آؤ کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوال واں جائیں یا نہ جائیں، نہ جائیں کہ جائیں ہم پھر دل کو پاسِ ضبط کی تلقین کر چکیں اور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
about 1 year ago
1
4
1
روشن ہوئی اُسی سے، اُسی سے بکھر گئی شبنم کو آفتاب سے نسبت عجیب تھی
about 1 year ago
0
10
1
Load more
feeds!
log in