Anila pti
@anila09.bsky.social
📤 359
📥 237
📝 5
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
کبھی کسی نے سوچا نہیں تھا کہ یہ نیم خواندہ سی قوم ڈھول چمٹے واجے جھاڑو جیسے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر فوج اور اسکی الیکشن مینجمنٹ کو الٹا دے گی۔ شاید کچھ لوگ شکوک و شبہات کا شکار ہوں۔ لیکن یہ قوم چوبیس تاریخ کو عاصم منیر کو سر کے بل پٹخنے والی ہے۔ انتظار فرمائیے۔
2
16
9
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
بارہ جماعت پاس دماغ آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا۔ ادارہ بارہ جماعت پاس کو بہت آسانی سے اس لیے سمجھ لیتا ہے کہ ادارہ خود مبلغ بارہ جماعت پاس ہے۔ ( اس دور میں بارہ بھی بہت ہوتی تھیں) حل صرف ایک ہے۔ نکلو!!!!
0
14
8
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
عاصم منیر دو سال سے ایس آئی ایف سی میں اتنے پیسے نہیں لا سکا جتنے تحریک انصاف کی اپیل پر دو گھنٹے میں اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو عطیہ کرچکے ہیں۔ لخ اوئے جرنیلا!
2
16
8
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
تاریخ انہیں سنہری حروف میں یاد رکھے گی
0
20
10
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
اے بند دماغ جرنیلا !!!! تمہیں اندازہ ہی نہیں تمہارا کتنا نقصان ہوچکا۔ تمہاری یہ غلط فہمی بھی ایک ہفتے کے اندر اندر ختم ہونے والی ہے کہ عمران خان تمہارے ساتھ مذاکرات کے لیے بڑا بیتاب ہے۔
0
8
3
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
علی امین گنڈا پور صاحب !!!! تمام قیدیوں کی رہائی اور مقدمات کے اخراج سے قبل اگر آپ نے مذاکرات شروع کردیے اور آپ کو ٹھنڈی ہوائیں آنا شروع ہوگئیں اور اچھی خبروں کی امید آنا شروع ہوگئی تو آپ اپنے سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے۔ اتنا بوجھ اٹھائیے گا جتنی آپ کی کمر برداشت کرسکے۔
1
13
4
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
ہمیں وہ فوج چاہیے جو سرحدوں پر دفاع کرے وہ فوج نہیں چاہیے جو بوڑھی مائیں اغوا کرے ہمیں وہ فوج چاہیے جو قوم کے شانہ بشانہ چلے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو قوم کو نشانہ بنائے ہمیں وہ فوج چاہیے جو سیاست سے دور رہے وہ فوج نہیں چاہیے جو ڈونلڈ لو سے مجبور رہے ہمیں وہ فوج نہیں چاہیے جو عوام دشمن غدار ہو
1
8
4
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
اب نہ نکلو گے، تو کب نکلو گے؟ جان جائے گی تو تب نکلو گے؟ بُت سبھی خوف کے گِر جائیں گے، تم کفن باندھ کے، جب نکلو گے! #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
0
21
10
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
اگر کسی پٹواری کو یہ لگتا ہے کہ وہ یہاں بلو سکائی پر اکے یوتھیوں سے جان چھڑا لے گا تو یہ ان کی غلط فہمی ہوگی
2
16
7
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
عمران خان کے جتنے بھی سپورٹرز ہیں وہ یہاں پر ا کر کمنٹ میں اپنا نام لکھ کے اور ایک دوسرے کو فالو ضرور کریں ہم نے اس پلیٹ فارم پر کسی پٹواری کو قبضہ نہیں کرنے دینا شکریہ
14
18
7
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
ابھی موبلائزیشن کے ، کیمپین کے ، آگاہی کے پانچ دن باقی ہیں جرنیلا ! تم آج ہی ادھڑے ادھڑے پھٹے پھٹے دکھائی دے رہے ہو
2
19
6
reposted by
Anila pti
Enkidu Reborn
11 months ago
آئینی ترمیم بھی کروائی آئینی بنچ بھی بنوا لیا توسیع بھی لے لی۔ لیکن نہ پاک فوج کی عزت بحال ہوئی نہ ملک میں استحکام آیا۔ مان لو کہ اس نے فوج برباد کردی ہے۔
#imrankhan
12
71
16
reposted by
Anila pti
Nadeem Q
11 months ago
A, 4 آج کے جدید اسمارٹ فونز کے مقابلے میں یہ فون بہت سادہ تھا، مگر اس کی ایجاد نے موبائل ٹیکنالوجی کے لیے بنیاد فراہم کی۔ (کاپی)
@anila09.bsky.social
0
2
1
پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے رانا ثنا اللہ
11 months ago
2
14
6
ٹکٹ ہولڈرز کے پاس بھاگنے کے تمام رستے بند ہو چُکے ہیں، اِنہیں بندے نکالنے ہی پڑیں گے ورنہ پارٹی سے خود نِکل جائیں گے
11 months ago
0
6
1
reposted by
Anila pti
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
11 months ago
#PTI_Followers
وعدے کے عین مطابق 👇
@anila09.bsky.social
@sababashir80.bsky.social
@cupid001.bsky.social
@faizakhanm.bsky.social
@iamfarha.bsky.social
@ranan786.bsky.social
@gh0888.bsky.social
@hadias1.bsky.social
@myasin-100186.bsky.social
@fach1.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں
19
63
35
یاد اس کی دھیرے دھیرے جائے گی جا کے پھر سو بار واپس آئے گی عالمی ہے مسکراہٹ کی زبان یہ زبان سیکھو بہت کام ایگی شب بخیر
11 months ago
3
11
2
اتنے سنجیدہ نہ بنو کہ زندگی میں چھوٹے موٹے پنگے انجوائے کرنا بھی بھول جاؤ کونسا ھمیشہ آپ نے دنیا میں رہنا ھے جو آپکے بنائے گئے معیاری خول سے نکل نہ سکو 🤭
11 months ago
3
11
2
you reached the end!!
feeds!
log in