ایک کروڑ روپےایک بیوہ،چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کےدرمیان تقسیم کرنے کا شرعی طریقہ یہ ہےکہ
✨️ایک کروڑ روپے میں سے
👈بارہ لاکھ پچاس ہزار(1250000) روپے مرحوم کی بیوہ کو
👈سترہ لاکھ پچاس ہزار(1750000) روپےمرحوم کےہر ایک بیٹےکو
👈آٹھ لاکھ پچھتر ہزار(875000) روپےمرحوم کی ہر ایک زندہ بیٹی کو ملیں گے۔
آسان حساب
about 1 year ago