Saba Sabir
@sabasabir.bsky.social
📤 978
📥 1208
📝 26
دنیا کے کسی ملک میں کچھ ہو جائے وہاں پاکستانی ضرور پھنسے ہوتے ۔ آج مریخ پہ بھی کوئی آفت آ جاۓ وہاں بھی پاکستانی پھنسے نکلنے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
1
0
reposted by
Saba Sabir
Amir Hasan Qureshi
about 1 year ago
جب کسی نے مری آنکھیں سی دیں تب مجھے دیدہ وری یاد آئی ساز جب ٹوٹ گئے ہم نفسو اب تمہیں نغمہ گری یاد آئی
0
14
5
reposted by
Saba Sabir
چوہدری محبوب اوجلہ
about 1 year ago
کسی نے پوچھا بھئی ساری زمین چھوڑ کر کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھنے کی کیا تُک بنتی ہے؟ یوتھیا بولا زمین کے مقابلے میں کنٹینر سے اللہ اور بندے کے درمیان فاصلہ کم ہو جاتا ہے۔ 😂😂😂
0
7
3
پی ٹی آئی پراپیگنڈا کر رہی ہمارے دو سو بندے مار دیے سینکڑوں زخمی۔کسی یوتھیے نےسوچا کہ ان کی ٹاپ لیڈرشپ میں سے کوئی کیوں نہیں مرا کیوں نہیں زخمی ہوا۔کسی کے ہلکی سی چوٹ بھی کیوں نہیں لگی۔ان بھوسہ بھرے دماغ والوں کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ لیڈرشپ انہیں ریاست کے مقابل کھڑا کر کے خود پتلی گلی سے نکل جاتی
about 1 year ago
0
10
2
میرے نزدیک پاکستان کی بدحالی کی وجہ عوام خود ہے۔ عوام کبھی بھی اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہی نہیں ہوئی۔سیاستدان ،فوج ،ادارے حسبِ ضرورت ان کا استعمال کرتے رہے اور یہ ہوتے رہے۔عوام نے کبھی اپنے لیڈر کو احتساب کے دائرے میں کھڑا کرنے کی جرآت ہی نہیں کی۔کبھی سوال کیا ہی نہیں کے جو وعدے آپ نے کیے تھے وہ کیا ہوۓ
about 1 year ago
1
6
3
reposted by
Saba Sabir
Tahir Mirza
about 1 year ago
ملٹری کورٹس میں کیا امر مانع ہے ؟ کے پی میں گورنر راج کیوں نہیں لگایا جا رہا ؟ تاریک انتشار کو کالعدم قرار کیوں نہیں دیا جا رہا ؟ کیا پاکستان اب ایسے ہی لولا لنگڑا چلے گا ؟ حکومت اپنی رٹ قائم کیوں نہیں کر پا رہی ؟
add a skeleton here at some point
0
2
2
reposted by
Saba Sabir
Ch Asim 🌐
about 1 year ago
یار ۔ یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ھے" نو مئی کو کہتے تھے کہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے " عوام کو روکا کیوں نہیں " آج پولیس نے روکا ہے تو کہتے ہیں "ہمیں روکا کیوں ہے" 😂
1
27
7
reposted by
Saba Sabir
about 1 year ago
ساتھ میں وہ شلوار بھی بیچ دو جس میں سے 4 گولیاں گھوم پھر کر واپس چلی گی تھیں ۔
0
1
1
reposted by
Saba Sabir
Ishfaq Shah🇵🇰
about 1 year ago
وہ لمحہ جب محمد بن سلمان نے قمر جاوید باجوہ سے پوچھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو
3
40
16
سازش امریکہ، باجوہ، ن لیگ، محسن نقوی سے ہوتی ہوئی اب MBS پہ آ گئ ہے۔ بہرحال سازش جس نے بھی کی باجوہ صاحب پوری قوم آپ سے پوچھ رہی ہے کہ
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
about 1 year ago
1
4
1
reposted by
Saba Sabir
about 1 year ago
مجھے سائفر بھیج کر حکومت اس لئے گرائ گئ کیونکہ میں روس سے سستی گندم اور تیل لینے گیا تھا،عمران خان خان کی حکومت اس لئے گرائ گئ کیونکہ وہ مدینہ میں ننگے پاؤں گیا تھا، بشریٰ بی بی #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
1
7
4
باجوہ سے تو ساری قوم پوچھتی تھی
#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔لاۓ۔ہو
about 1 year ago
0
7
3
جادو ٹونہ بمقابلہ سلائی مشین Who will win?
about 1 year ago
0
8
2
اچھا وہ فنڈ ریزنگ شاید پیکج کروانے کے لیے ہے
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
4
0
خان کے پاس اب ایک ہی کال کا آپشن ہے اور وہ ہے مس کال
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
3
6
1
وجودِ مرد سے ہے وجودِ زن کو عالم میں ثبات
add a skeleton here at some point
about 1 year ago
1
5
3
اگر پی ٹی آئی کے آفیشلز میری پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو پلیز خان کی موریوں والی قمیض بیچ دو لیکن خان کو چھڑا لو۔
about 1 year ago
1
3
1
کیا آپ کا بلیو سکائی چل رہا ہے مجھے تو یہ بھی وی پی این لگا کے کنیکٹ کرنا پڑا
about 1 year ago
2
4
0
بلیو سکائی پہ تو ہر طرف پٹواری پھیلے ہوئے ہیں
about 1 year ago
2
6
0
reposted by
Saba Sabir
Pervaiz Sandhila
about 1 year ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واپس آتے موسمیاتی تبدیلی پر کام شروع کردیا، اسپین کے سینیٹ کے وفد سے ملاقات، معاشی تعاون،کلائمیٹ چینج، ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ اور ماحولیاتی آلودگی پر اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا
loading . . .
12
134
43
ہن آن گے مسکے نو مزے
#bsky.social
about 1 year ago
3
10
0
reposted by
Saba Sabir
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)
about 1 year ago
#MyFirstTweet
#tweet
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#nawazsharif
#cmpunjab
loading . . .
165
1180
448
you reached the end!!
feeds!
log in