افسوس 🖐️😭
علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک، انسانیت کو شرما دینے والی باتیں کردی۔
ضلع کرم میں جو ہو رہا ہے ہمارے لیے کوئی خاص اہم نہیں ، ہمارے لیے ہمارا دھرنا اہم ہے۔ دھرنے سے فارغ ہو کر یہ سب بھی دیکھ لیں گے۔ علی امین نے ایسی بات کردی کے کوئی ظالم اور سفاک حکمران بھی ایسی بات کرنے سے پہلے 100 بار سوچے۔
about 1 year ago