غزہ کی پکار صرف اہلِ ایمان کے لیے ہے
جو اب بھی عیش سےرہےسکون سے سوئے اور اپنی خوشیوں میں غزہ کا غم بھول جائے تو انکے ایمان کی روشنی ہلکے سے ٹمٹماتے چراغ جتنی بھی نہیں جوانھیں غزہ کا دھندلامنظر بھی نہ دکھا سکی اورجان لو اگر تم امت کےزخموں سےبےخبر ہوتو تم خود امت کےسینےپر زخم ہو💔
about 1 year ago