السلام علیکم! اے الله پاک ہمیں شکر کی توفیق عطا فرما اور اپنے شکر گزار بندوں میں شمار فرما لے- ہماری مانگی ہوئی دعاوں کو ہمارے والدین کی بخشش کا ذریعہ بنا دے, ہماری اولادوں کو نیک و صالح بنانا اور ہماری بخشش کا ذریعہ بنانا- آمیـن صبح بخیر
about 1 year ago