فیض حمید اسوقت شدید مشکل میں ہے اسے معلوم ھے اب مجھے سزا ملنا کچھ دنوں کی بات ھے۔وہ اسوقت رو رو کر اپنی بیوی اور بچی کی منتیں کر رہا ھے مجھے کسی طریقے سے بچا لیں، جائیں اور جنرل عاصم منیر کے ترلے منتیں کریں،
منیب فاروق،
۔۔۔
اگر ایک فوجی کا یہ حال ھے،
تو آرمی ٹرائل کے بعد
نیازی کا کیا بنےگا سوچو؟
11 months ago