Jarzee
@junaidtanvir.bsky.social
📤 461
📥 389
📝 70
PML-N voter, Democracy supporter, Pakistan First and Last Love ❣️ No Maafi for Youthiasm.
اس ویڈیو نے یوتھیوں کا تراہ نکال دیا ہے 😂😂😂😂 سہمی ہوئی بکری کی طرح ویڈیو دیکھتے ہیں اور تھوک بھی اٹک کر گلے سے اتر رہا ہے۔ فائنل کال پر ڈونٹ بھی فائنل لال کیا جائے گا 😂😂😂
loading . . .
11 months ago
0
0
1
اؤ سگریٹ پئیں۔
11 months ago
0
1
0
Going for Final Call 24th November
11 months ago
0
4
2
گرمیوں کی نسبت اگر سردیوں میں مار پڑے تو چوٹ کا اثر زیادہ ہو جاتا ہے۔ جس جگہ پڑے وہ گرمیوں میں لال اور سردیوں میں نیلی ہو جاتی ہے اور درد بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ یوتھیوں اپنا ڈونٹ بچاؤ فیر نا کہنا دسیا نہیں سی 😂😂😂
11 months ago
0
1
1
reposted by
Jarzee
Rana Adnan
11 months ago
ایک ویڈیو جسے یوٹیوب نے وارننگ کے ساتھ ڈیلیٹ کر دیا ویڈیو 1 گھنٹے 5 منٹ کی مکمل ڈاکومنٹری ہے جو میرے خیال میں آپ سب کو بھی دیکھنی چاہیے اب وہ اپلوڈ تو نہیں ہو رہی پر اس ویڈیو کا لنک بنا دیا ہے جسے اب آپ اپنی ڈیوائس میں ڈاؤن لوڈ کر کے بھی دیکھ سکتے ہیں ❣️🥰 لنک یہ ہے 👇
photos.app.goo.gl/NWjGi4HcbeiP...
loading . . .
Arab Spring War & Conspiracies To Break The Back Door Pakistan
New item added to shared album
https://photos.app.goo.gl/NWjGi4HcbeiPecin7
1
6
1
😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
1
24 نومبر فائنل کال۔ کیونکہ اس کے بعد خان صاحب کا بیلنس مک جانا 😂😂 فیر مس کال وی نہیں ہونی
11 months ago
0
1
1
اب تو VPN لگا کر بھی ایکس نہیں چل رہا ۔
11 months ago
1
6
1
او بھائی تھوڑی چھوڑ 😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
1
Final Call, 21st November 😂😂😂
11 months ago
0
7
2
ایویں خرچے نا کرو Nose ring تے😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
0
0
ہاں جی بھائیو 😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
2
0
24 تاریخ فائنل کال کے پر مسرت موقع پر 24 گھنگھرو پہن کر 24 بار ٹھمکے لگا کر 24 گھنگھرو تروڑنے کا 24ویں دفعہ عالمی ریکارڈ بنانے والے 24 بندوں کی محنت کا نتیجہ جناب شایان چوبیسوی صاحب کو بہت بہت مبارک پیش کرتے ہیں۔
11 months ago
0
4
4
تحریک انصاف نے اپنے لیڈران اور کارکنان کو 24 نومبر کو باہر نکلنے کا کہا ہے اور اگلے ملک سے باہر نکلنا شروع ہو گئے ہیں 😂😂😂
11 months ago
0
6
1
کیا یہ واقعی مریم نواز شریف صاحبہ کا اکاؤنٹ ہے؟
11 months ago
2
5
1
واہ بہت خوب ۔ لیکن اگر محبوب کے دونوں ہاتھ کٹے ہوں پھر کیا کریں؟
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
1
0
جو 9 مئی کو کیا گیا وہ ایک ایکسٹریم Step تھا اس سے اب تحریک انصاف جان نہیں چھڑا پا رہی۔ اس سے زیادہ بڑا کیا ہو سکتا ہے جو اب یہ فائنل کال دے رہے ہیں؟ اگر اس وقت گورنمنٹ نہیں گری یا یہ کچھ نہیں کر سکے بلکہ پھنس گئے تو اب کونسا تیر مار لیں گے۔ ترامیم آپس ہو گئی ہیں اب ریورس نہیں ہو سکتیں۔
11 months ago
0
4
1
انارکلی اٹھو 24 کو فائنل کال ہے اس کے بعد پھر آگے اور پیچھے سے لال ہے۔ 😂😂😂
11 months ago
1
7
3
ایکس پر اس وقت سب سے زیادہ مشکل میں وہ ہیں جنھوں نے پیسے دے کر بلیو ٹک خریدا ہوا۔ بیچاروں کو کمینٹس کا رولا پڑا ہوا ہے کیونکہ سارے ادھر پہنچ رہے ہیں۔ 😂😂😂
11 months ago
0
7
0
ماشاءاللہ بہت سارے لوگ فالو کر رہے ہیں اور میں فالو بیک دے رہا ہوں۔ اگر کسی کو فالو بیک نا ملے تو ویٹ کرے لمٹ بھی لگ سکتی ہے۔ اس لیے تھوڑے ٹائم کے بعد کرنا پڑ رہی ہے۔
11 months ago
0
3
0
🚨 آج کا گیان 🚨 جب بھی کسی یوتھیے سے بحث کرنی پڑ جائے تو ایک چیز یاد رکھیے گا کہ ہر موقع پر پلٹنی کھا سکتا ہے یوتھیا اس لیے چھتر ہاتھ میں رکھیں۔
11 months ago
1
5
1
کیا مریم نواز شریف صاحبہ کا کوئی اکاؤنٹ نہیں بلیو سکائی پر؟ سرچ کرنے پر پتہ چلا 3 اکاؤنٹ ا رہے ہیں۔ کونسا اصلی ہے کوئی پتہ نہیں 😂😂 جعل سازی بھی بڑی ہونی ابھی بلیو سکائی پر۔
11 months ago
0
5
1
یہاں ایکس کی طرح ویری فائیڈ اکاؤنٹ کو پیسے نہیں ملتے اس لیے فیس بک سے مواد اٹھا کر یہاں پیسٹ کر کے فلاسفر بننے سے گریز کیجئیے گا۔ 😂😂
11 months ago
1
8
2
لگتا ہے کوئی لمٹ لگ گئی ہے کسی کو فالو بیک نہیں دیا جا سک رہا۔ کل انشاء اللہ جو رہ گئے سب کو ملے گا۔
11 months ago
0
2
0
reposted by
Jarzee
Usman Tahir 🇵🇸🇵🇰
11 months ago
میری طرف سے بھی یہی لکھا اور پڑھا جائے۔
add a skeleton here at some point
0
6
2
This is the point 👇
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
11
3
میں ہر بندے کو فالو بیک دیتا ہوں لیکن اس کی پروفائل دیکھ کر۔ اگر یوتھیا ہوا تو کوئی فالو بیک نہیں ملے گا۔ دوسری بات چند اکاؤنٹس ایسے ہیں جن پر کوئی پوسٹس ہی نہیں ہیں۔ بھائی اگر آپ لوگ صرف ریڈر ہیں تو ہمیں بتا دیں تا کہ ہم آپ کو فالو بیک نا دیں۔ فالو بیک کا مقصد آپ کی پوسٹس سے لطف اندوز ہونا ہے۔
11 months ago
6
41
1
اور کتی باہر 😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
5
2
اس موقع پر سلنڈر بھروانے کا انتظام کرتے ہیں نا کہ بلیو سکائی پر ا کر اطلاع دیتے ہیں 😂😂😂 On a lighter note
add a skeleton here at some point
11 months ago
1
9
3
اپن ایکس سے بلیو سکائی پر آتے ہوئے۔
loading . . .
11 months ago
0
6
1
اب مہربانی کر کے یہاں سلیبرٹی نا بن جائیے گا۔ کوئی فالو کرے تو فالو بیک دیجئیے گا۔
11 months ago
0
29
11
24 نومبر کی تیاری کرتے کماد کے کھیتوں سے 5 یوتھیے برآمد کر لیے گئے۔ تیاری فل زور و شور سے جاری تھی۔ تیاری پر کسی کا دھیان نا جاتا اگر کمادوں پر کپڑے نا ٹنگے ہوتے۔ پوچھنے پر بتایا کہ دوران فائنل کال بول و براز کی حاجت کو کنٹرول کرنے کی پریکٹس کر رہے تھے۔ 😂😂😂
11 months ago
0
4
1
reposted by
Jarzee
Ehtashamraja(شامو نیوز)
11 months ago
loading . . .
0
8
2
ڈارلنگ ایتھے وی لتر ہی پینے توانوں 😂😂😂😂
add a skeleton here at some point
11 months ago
0
1
0
reposted by
Jarzee
11 months ago
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
loading . . .
21
309
120
میں ایکس پر کھیل ہو رہا ہوں اور عوام ساری ادھر موجود ہے 😂😂😂 میں پائنیر اکاؤنٹ ہولڈرز ہوں اس کا اور مجھے پتہ ہی نہیں سارے ایتھے پہنچ چکے نیں۔
11 months ago
1
4
0
you reached the end!!
feeds!
log in