جھوٹی امیدیں، بدلتا بیانیہ:
- سپریم کورٹ بحال کردے گا
-فوج کے اندر سے تبدیلی آ جائے گی
-ریڈلائین کراس ہوئی تو عوام تختہ الٹ دیں گے
-الیکشن جیت جائیں گے
-الیکشن جیت گئے، عدالتیں جیت منوا لیں گی
- ٹرمپ رہا کروادے گا
-فائینل کال سے انقلاب آ جائے گا
-آخری کارڈ کا انتظار کریں
🤷🏻♂️
about 1 year ago