حکومت کو احتجاجی سیاسیت کے ذریعے پی ٹی آئ نے زیر کر لیا حکومت اب جو بھی دعوہ کرتی ہے وہ صرف جھوٹ ہوگا پی ٹی آئ نے حکومت کی منتوں کے بعد مذاکرات کی حامی بھری حکومت نے اطراف کی بجلی بند کر کے دہشتگرد گروہوں کو فیس سیونگ دے کر جانے کی اجازت دی
11 months ago