بنوں ۔۔🚨🚨
بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا اور بعد ازاں پولیس اہلکاروں کو اغواء کرلیا
about 1 year ago