الیاس اورکزئی مصنوعی انقلاب کے راہ میں وفات ہوگئے،،،،،،!!
خدا کے لیے زمینی خداوں کے لیے خود کو قربان کرنے سے پہلے اپنے بال بچے اور بوڑھے والدین جن کو آپکی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے،ان پر ذرا رحم کریں
اب جس کےلیے جان دیا وہ عیش و عشرت میں زندگی گزاریں گے،اب جہاں درد پہنچا وہ زندگی بھر نوحہ کنا ہوں گے🙂
about 1 year ago