ہَوا کا دل مَیں دکھاؤں گا ، مسکراؤں گا
دِیا گھٹن میں جلاؤں گا ، مسکراؤں گا
کبھی کیا ہی نہیں تھا جو تم سے جانِ جہاں
مَیں عہد وہ بھی نبھاؤں گا ، مسکراؤں گا
میں ایک شام تمھارے حسِین ہاتھوں کو
بہا کے اشک بِھگاؤں گا ، مسکراؤں گا
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago