الحمدللہ رب العالمین 🤲
میں تو کہتا رہوں گا کہ پورے سسٹم کا باپ سیاسی مولوی ہے جس کے سامنے بڑے بڑے فرعون بھی ڈھیر ہو جاتے ہیں
ہر بار کی طرح اس بار بھی مولانا فضل الرحمن صاحب بازی لے گئے
قائد جمعیت کی سیاسی بصیرت اور غیرت ایمانی کو لاکھوں کروڑوں سلام ❤️
#براہوئی
10 months ago