Khan
@mud786.bsky.social
📤 405
📥 410
📝 7
reposted by
Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
2
118
51
reposted by
Khan
11 months ago
5
78
32
reposted by
Khan
ISF Official
11 months ago
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی
#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
4
59
27
reposted by
Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
ہمارا احتجاج آن ہے، نہ مذاکرات سے پہلے کبھی انکار کیا، نہ اب کرینگے، اگر مذاکرات آگے بڑھیں گے، تو ہم جشن منائیں گے ورنہ پوری قوم اپنے حقوق کےلئے 24 نومبر کو احتجاج کےلئے باہر نکلے، عمران خان
8
317
125
11 months ago
0
2
0
reposted by
Khan
Imran Riaz Khan
11 months ago
عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
34
1143
429
reposted by
Khan
11 months ago
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
loading . . .
0
1
1
reposted by
Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf
11 months ago
کب نکلو گے؟ یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر
loading . . .
21
402
186
reposted by
Khan
Enkidu Reborn
11 months ago
عمران خان کی ٹویٹ: 24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں- تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں- ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-
0
25
13
reposted by
Khan
Baba Kodda
11 months ago
حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے،
1
3
2
reposted by
Khan
Afridi 💎
11 months ago
@siasatpkn.bsky.social
0
12
4
reposted by
Khan
IMRAN KHAN
11 months ago
کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم
1
20
7
loading . . .
11 months ago
0
1
0
reposted by
Khan
PTI Promotions 💙✨
11 months ago
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ صاحب کا بیان ۔۔
4
93
31
reposted by
Khan
Imran Riaz Khan
11 months ago
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
31
547
183
ماضی صرف ایک یاد ہے۔ امید سے بھرا مستقبل دن کو کچھ مراحل کے ساتھ جیو اپنے آپ کو مسلسل بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ آراء اور تصورات کو بھول جائیں۔ خوابوں کے حصول کے مقصد پر توجہ دیں۔ اتار چڑھاؤ صرف زندگی کا حصہ ہیں۔
11 months ago
0
1
0
you reached the end!!
feeds!
log in