آج سے کئی سال قبل عمران خان نے حکمت و دانش سے بھرپور ایک جملہ کہا تھا جو کہ شاید رہتی دنیا تک سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ اس جملے میں دانائی، حکمت، پولیٹیکل سائنس کی تھیوریز، سوشل ڈائنامکس، سماجیات، الغرض سب کچھ سما جاتے ہیں۔ یہ وہ جملہ ہے کہ جسے دنیا کا کوئی فلاسفر، کوئی دانشور رد نہیں کرسکتا۔
11 months ago