عمران خان کی ہر اسٹریٹجی سے انکی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے،عمران خان نے مزاحمت کی جو سیاست کر کے دکھائی اسکے بعد انہیں آپ بوگسکیسز میں جیل میں تو رکھ سکتے ہیں سب کو ملا کر حکومت تو بنوا سکتے ہیں لیکن ہر پرائم ٹائم شو میں عمران خان کے علاوہ کسی اور کا نام تک نہیں لیاجاتااور یہی میرے نزدیک جدید سیاست ہ
11 months ago