معصوم سا سوال ہے عمران خان کی پارٹی تو ختم شد ہے چور حکومت کے مطابق
پھر پہاڑ گرا رہے ہیں کھاردار تارے لگا رہے ہیں کنٹینرز لگا رہے ہیں
لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں مار دھاڑ کر رہے ہیں
پارٹی تو ختم ہے پھر آپ اتنے خوف زدہ کیوں ہیں ؟؟؟
about 1 year ago