وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی گزشتہ روز احتجاج کے دوران شہید ہونے والے نائیک محمد رمضان، سپاہی گلفام خان اور سپاہی شاہ نواز خان کی نماز جنازہ میں شرکت
چکلالہ،
راولپنڈی میں پڑھی جانے والی نماز جنازہ میں وزیرِ اعظم کے ساتھ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سول اور ملٹری افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی
about 1 year ago