Shoaib Maroofi
@shoaibmaroofi.bsky.social
📤 177
📥 45
📝 28
Graphics Designer Maroofi Graphics and Digital Printing Press +92 3452575625
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر
#juidigitalmediacellsindh
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak
#ShoaibMaroofi
11 months ago
0
1
1
بگن/ امام مسجد😥😥😊 یہاں الفاظ ختم، آمن پیکا، اخوت دم ٹوڑتا جاتا ہے بس🙏😥🙏
11 months ago
0
2
0
کامیاب شخص وہی ہے جو اپنی کامیابی کی بنیاد ان پتھروں پر رکھتا ہے جو کبھی زمانے نے اس پر برسائے ہوتے ہیں..!
11 months ago
0
0
0
پاکستان میں ایک حادثے سے لیکر دوسرے حادثے کے درمیان وقفے کو امن کہا جاتا ہے ۔۔۔۔!!!
11 months ago
0
1
0
سعودی عرب نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو خاوند ساتھ لانے پر اعتراض کیا تھا
11 months ago
0
1
0
28 نومبر باب الاسلام کانفرنس شکار پور روڈ سکھر
11 months ago
0
2
0
آپ کو اور آپ کے مستقبل کو چار چاند کیلئے ہم ہیں اور ہمارے پاس کمالیہ کھدر ہے ۔
11 months ago
0
0
0
جو صوبہ ملازمتیں کو تنخواہ نہیں دے سکتا وہ صوبائی وسائل استعمال کرکے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والا ھے 🤣
11 months ago
0
3
0
دنیا کا واحد لیڈر ہے جو دین اسلام کے ہر شعبے اور فن میں پورا مہارت رکھتا ہے. قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
11 months ago
0
14
6
میرے ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کتنے شاہین صفت نوجوان موجود ہیں ری پوسٹ کریں تاکہ پتہ چل سکے ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
11 months ago
0
8
3
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
#jamiatulemaeislam
#teamjuibluesky
11 months ago
0
4
2
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ھوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈 بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam
11 months ago
0
3
3
میرے اندر کا خالی پن۔ اس خالی پنے کی طرح تھا پہر اس میں کسی نے رنگ بھر دیئے
11 months ago
0
1
0
Today's the best Photo ❤🩹❤️ . .
#jui
11 months ago
0
8
2
بھاری وزن اٹھانا اصل طاقت نہیں بلکہ فجر کے وقت اپنے اوپر سے کمبل اٹھانا اصل طاقت ہے۔😘
11 months ago
0
0
0
میرے ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کے کتنے شاہین صفت نوجوان موجود ہیں ری پوسٹ کریں تاکہ پتہ چل سکے
11 months ago
0
2
1
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh
11 months ago
0
15
7
نیند اور جہالت جتنی گہری ہوگی جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آئے گا
11 months ago
0
1
0
کشید کرتے ہیں سبھی تارے روشنی اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
11 months ago
0
7
0
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع!!!
11 months ago
0
2
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
11 months ago
0
1
0
Hello Im Shoaib Maroofi Graphics designer
11 months ago
0
4
0
you reached the end!!
feeds!
log in