تاحیات قائد میاں نواز شریف صاحب سے ملاقات
میاں صاحب کو جب میں نے اپنے والد صاحب کا بتایا
تو یقین کریں میاں صاحب فوری روکے گھر والوں کا حال چال پوچھ کر کہہ مجید صاحب میرے بہت اچھے دوست تھے ، ایسے ہوتے ہیں لیڈر جو اپنے 30 سال پرانے دوستوں کو بھی یاد رکھتے ہیں
12 months ago