پاکستان کو صبح دوپہر شام دیوالیہ ہونے کی ”خوشخبریاں“ سُنانے والا فتنہ عمران اسٹاک مارکیٹ 32 سے 35 ہزار پہ چھوڑ کر گیا تھا اب الحمدللہ 95ہزار سے اوپر ہے۔
میاں محمدنوازشریف کے ویژن کے مطابق شہبازشریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ اور اسحاق ڈار صاحب پاکستان کو ایشن ٹائیگر بنارہے ہیں اور فتنہ دھرنے کروا رہاہے
11 months ago