Muhammad Luqman 11 months ago
آپ خوش نصیب ہیں، اللہ نے آپ کو اپنے نبیﷺ کی آبرو کے تحفظ کے لیے چن لیا ہے۔ آپ مت یہ سمجھیں ہم اس جھلملاتی دھوپ میں اکیلے آئے ہیں، نہیں۔۔ کل میدان محشر ہوگا، سوا نیزے پہ سورج ہوگا،وہاں کسی کا تعاون کام نہیں آئے گا، ایک شفاعت کام آئے گی وہ آمنہ کے لال کی شفاعت کام آئے گی