Waqar Ahmed about 1 year ago
تحریک انصاف کے ورکرز سعودی عرب میں رہتے ہیں۔ لیکن مجھے افسوس ہوا جو ملک 28لاکھ پاکستانی خاندانوں کو سالانہ ارب ڈالر جہاں سے بھیجے جاتے ہیںآرام سے ویزہ مل جاتا ہےختم اقامہ پر لوگ سالوں سال یہاں رہتے ہیں ہمیں اپنے محسن ملک کے خلاف ایسی بات سننے کو ملکی پنکی اور لنگڑا ہمارے پیٹ پر لات مارنے کو تلا ہے