اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز ۔ 40 ہزار آنسو گیس کے شیلز،50 ہزار ربڑ کی گولیاں،2 ہزار پیلٹ گنز کی خریداری کی تیاری کی جارہی ہے PTI کے کارکنوں کو روکنے کے لیے ۔۔۔
عمران ریاض خان کی خبر
توجہ طلب بات یہ ہے کہ یہ سب ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے خریدا جائے گا🥲
11 months ago