Qasim khan suri
@qasimkhansuri.bsky.social
📤 1801
📥 363
📝 35
Former Deputy Speaker National Assembly Pakistan.Member Core Committee.Khan Ka Sipahi.
pinned post!
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
over 1 year ago
12
124
45
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کے ہمسفر، تحریکِ انصاف کے احمد ولی ڈی چوک پر فاشسٹ حکومت کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، احمد ولی شہید بلوچستان سے قافلے میں فرنٹ پر فسطائیت سے لڑ رہے تھے۔ #UndeclaredMartialLaw #PakistanUnderFascis
over 1 year ago
6
15
6
⚠️ فیک نیوز الرٹ
over 1 year ago
0
6
3
سیمابیہ طاہر کی بائیں آنکھ فسطائی پولیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئی، اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔
loading . . .
over 1 year ago
0
8
4
𝐇𝐨𝐮𝐬𝐭𝐨𝐧 𝐂𝐚𝐫 𝐑𝐚𝐥𝐥𝐲 📅 Sunday 24th November 🕑 2 PM 📍Constellation Field 1 Stadium Dr Sugar Land, TX 77498 𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐬𝐭 📅 Sunday 24th November 🕓 4 PM 📍Boat Basin 14625 Beechnut St, Houston, TX 77083 #FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال
over 1 year ago
0
15
4
فول پروف سیکیورٹی کے لئے اسلام آباد کو سخت سیکیورٹی حصار میں کسی دوسری جگہ منتقل کرنے پر غور شروع سیکیورٹی ذرائع😂
over 1 year ago
0
9
5
موٹر ویز آج رات آٹھ بجے سے بند اڈے بند ہاسٹل خالی کرائو سڑکیں بند ورکرز لیڈرز کے گھر چھاپے/گرفتاریاں ویسے پی ٹی آئی ختم شد۔
over 1 year ago
3
14
3
دو ٹوک پیغام خان صاحب کا🛑 عامر فاروق اس وقت خدا بنا ہوا ہے،وہ آئین اور عوام کے خلاف جا کر فیصلے کر رہا ہے۔ سب نے 24 نومبر کو نکلنا ہے اور بھرپور پرامن احتجاج کرنا ہے۔
over 1 year ago
3
10
6
بشری بی بی کے پیغام کا معنی خیز اور سب سے اہم جملہ۔ جب تک عمران خان رہا ہو کر خود احتجاج کو نہیں روکتے آپ نے احتجاج جاری رکھنا ہے۔
over 1 year ago
0
17
9
نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدانِ وطن ہرگز یہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی #راہ_حق_کے_شہید #OurMartyrsOurHeroes
over 1 year ago
3
33
11
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے #نومبر24_خان_کی_کال #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
over 1 year ago
3
21
7
تاریخ ہمیشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ ہارے یا جیتے، ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی تھی مگر آج بھی مائیں اپنے بچوں کےنام ٹیپو سلطان کےنام پر رکھتی ہیں، ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کیا فیصلہ سنائےگا تاریخ نے اپنا فیصلہ سنادیاہے عادل خان بازئی اپنے کپتان سے وفا نبھاگیا۔
over 1 year ago
2
18
5
مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔
over 1 year ago
3
17
6
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
over 1 year ago
0
14
4
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
over 1 year ago
0
12
3
ایران کے بارڈر سے تیل 30روپے میں سمگل کر کے عوام کو 270 روپے میں دینا حلال ہے اور VPN حرام ہے۔ منقول #LetUsBreath
over 1 year ago
0
14
3
عمران خان کہتا ہے میرا سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ظالم کے آگے جھک نہیں سکتا یہی فلسفہ حسین ہے۔
over 1 year ago
2
24
6
پاکستان میں سیاست کے فیصلے نیازی کی ہاں یا ناں میں ہوں گے۔۔۔
over 1 year ago
1
11
4
A virtual jalsa before the Final Call! Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT! Note: more speakers to be added soon!
over 1 year ago
2
41
14
اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔
over 1 year ago
2
24
11
جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، پروپیگنڈہ، بیشرمی اور بیغیرتی میں ابلیس آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔
over 1 year ago
4
16
9
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں، کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷♂️🤷♂️🤷♂️ منقول
over 1 year ago
2
46
26
اسلام آباد اپڈیٹ: جنرل سیکرٹری قیصر غفار کی 80 سالہ والدہ کواٹھا کر لےگئے، راجہ انفر، رفیق مغل اور سعید رفیق کواغواکرلیا، راجہ فیصل کے گھر چھاپہ مارا اس نےچھت سے چھلانگ لگائی اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی، 2خواتین روبین غفوراور کونسلر ملک خادم کی اہلیہ کو اغوا کرلیا۔
over 1 year ago
3
22
8
اسلامآباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ144 نافذ۔ ہر باری ہر موقع پر دفعہ(144) ایک بار خود دفع ہو کر دیکھیں پھر کوئی بھی دفعہ لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
over 1 year ago
2
14
4
جب ایسے کم عقل لوگ اداروں کے سربراہ ہوں گے تو پھر دشمن کی ضرورت نہیں، لاکھوں پاکستانی بدترین معیشت میں آن لائن پیسے کما کر اپنے گھروں کے چولہے جلا رہے ہیں ملک کا فائدہ ہے کہ ملک میں زرمبادلہ آ رہاہے پر ان کم عقلوں کو سمجھائے کون۔ #UndeclaredMartialLaw #PakistanUnderStateFascis
over 1 year ago
1
16
7
جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں۔ عمران خان
over 1 year ago
1
16
5
جس طرح 9 مئی کو عمران خان کے کالر پر ہاتھ ڈالا گیا تھا، میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ بطور قوم ہمارے سب سے بڑے قومی ہیرو کے ساتھ ایسا سلوک ہوا، اس دن جو عوام کا ردعمل سامنے آیا، وہ ناکافی تھا۔ ہم نے اب تک اس تضحیک کا مناسب جواب نہیں دیا۔ وہ منظر آج بھی ناقابل برداشت ہے۔
over 1 year ago
2
17
9
جن گھروں کو تین تین ، چار چار ٹکٹس چاہیئے ہوتی ہیں اُن کے پندرہ سے بیس ہزار کے قافلے پر بھی سب نظر رکھنا۔۔۔!! اِس بار معافی کِسی کو مت دینا کیونکہ خان کی زندگی اور آزادی کا سوال ہے۔۔۔۔!!
over 1 year ago
1
15
10
نومبر کی فائنل کال میں جو نہیں آنا چاہتا وہ پارٹی چھوڑ دے کوئی بہانہ نہیں کوئی اگر مگر نہیں، عمران خان نیازی۔۔۔
over 1 year ago
4
23
16
آج کا سوال 🚨🚨🚨 علامہ اقبال کے بعد کس نے مسلمانوں کا ضمیر جگایا؟ 1- عمران خان 2- نوازشریف 3- آصف زرداری
over 1 year ago
11
18
4
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
over 1 year ago
12
124
45
صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا-
over 1 year ago
4
47
20
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملہ وکیل سردار لطیف کھوسہ کی طرف سے جلد سماعت کی درخواست دائر۔ درخواست میں کیس کو نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی استدعا کر دی۔🚨
over 1 year ago
0
13
5
سیاسی انتقام کا شکار عمران خان کا ریکارڈ انکے خلاف صرف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
over 1 year ago
1
4
2
عمران خان کی فائنل کال پر اسلام پورہ مارکیٹ، لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس کو بچے کی گرفتاری سے روکنے پر ایک اور 13 سالہ بچے سمیت دیگر افراد بھی گرفتار کر لیے گئے، پھر شریف خاندان شکوہ کرتا ہے کہ اسے عوام گالیاں کیوں دیتی ہے۔
over 1 year ago
0
8
4
reposted by
Qasim khan suri
Pakistan Tehreek-e-Insaf
over 1 year ago
بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے پارٹی قائدین کے لیے اہم ہدایات
11
240
100
reposted by
Qasim khan suri
Pakistan Tehreek-e-Insaf
over 1 year ago
PTI UK, USA, Canada. Join X Twitter Space With Najam Shehraz
18
344
83
24 نومبر کو نہ صرف خود نکلیں بلکہ ہر فرد ذمہ داری لے کر لوگوں کو بڑے پیمانے پر متحرک کرنے کی تحریک چلائے، اس تحریک سے حقیقی آزادی کا خواب پورا ہو گا ورنہ زندگی بھر کی غلامی قوم کا مقدر بن جائے گی۔ - عمران خان #کپتان_ہم_تیار_ہیں #FinalCall
over 1 year ago
2
13
4
you reached the end!!
feeds!
log in