جب ہم پولیس کے برے کاموں پر تنقید کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔۔۔۔۔
تو پھر ہمیں پولیس کے اچھے کاموں کو بھی سراہنا چاہیے۔
حافظ آباد میں شہید پولیس والے کی بیٹی کو پولیس نے اپنے گھر کی بیٹی کی طرح شادی کے بعد رخصت کیا۔
اللہ پاک انہیں اجر عظیم عطا کرے آمین
about 1 year ago