شمالی وزیرستان :تحصیل دتہ خیل کے علاقے شیرانی میں مقامی یونٹ کمانڈر نے مدرسے کے دورے کے دوران علاقائی ملک و مشران، مدرسہ مہتمم اور طلباء سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے میں امن و استحکام کے قیام اور معاشرے میں مثبت سوچ کے فروغ کیلئے مقامی عمائدین اور علماء کی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
11 months ago