افغانستان کنڑ میں گمنام مجاہدوں کی ایک پراسرار کاروائی میں فتنہ الخوارج کے 4 اہم انتہائی مطلوب اور سینیئر کمانڈروں کو جہنم واصل کردیا گیا ہے
جن میں کمانڈر شاہد عمر عرف حاجی رحیم، کمانڈر طارق باجوڑی ، کمانڈر عدنان باجوڑی, کمانڈر خاکسر شامل ہیں
11 months ago