سالوں کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ معافی مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے .
مگر دوسری طرف معافی دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے، کہ وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ، مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا ،جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے .
11 months ago