السلام علیکم
رمضان مبارک
اللہ تعالیٰ آپ پر رمضان کی برکتیں نازل فرمائے آپ کی عبادات کو قبول کرے آپ کے دل کو نورِ ایمان سے منور کرے اور آپ کے صبر و استقامت میں اضافہ فرمائے یہ مبارک مہینہ آپ کے لیے مغفرت رحمت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنے
آمین یا رب العالمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
7 months ago