فتنوں سے بھرے اس دور میں دعاؤں میں بیٹے مانگنے کے ساتھ اور بیٹوں کی پیدائش پہ فخر محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ یہ دعا بھی کیا کریں کہ وہ جس صنفی شناخت کے ساتھ دنیا میں آئیں اسی شناخت کے ساتھ بڑے ہوں اسی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں اور اپنی جنس پہ شرمندگی محسوس کرتے ہوئے اس کو بدلنے کی کوشش نہ کریں ۔
about 1 year ago