لگتا ہے۔اب #بشری_بی_بی کےبولنے پر بھی پابندی عائد ہوگی #سعوديه کے خلاف بولنے پر#شیرافضل_مروت بھی سزا بھگت چکا ہے۔لیکن بشری بی بی کے بیان کے اثرات اس سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ پہلی بار بولی ہے۔ اور بڑا کھڈا کھود لیا ہے
#السعودية_اندونيسيا #Israel @forgeonaffairs @GovtofPakistan
11 months ago