سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنہیں جنت کے سبھی دروازے سے داخل ہونے کی دعوت دیں گے،جس نے اسلام اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم  پر اس قدر احسان کیے رسول اللہﷺ ارشاد فرمایا: ان کے احسانات کا بدلہ خود اللہ تعالیٰ چکائیں گے، رسول اللہﷺ  نے فرمایا کہ: تم میرے حوضِ کوثر پر بھی رفیق ہو گے جیسے سفرِ ہجرت میں میرے ساتھ تھے۔
 11 months ago