روزےدارکیلےدوخوشیاں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،قَالَ:قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:لِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ فَرْحَةٌحِينَ يُفْطِرُ، وَفَرْحَةٌ حِينَ يَلْقَى رَبَّهُ
ترجمہ ابوہریرہ ؓکہتےہیں کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا:روزہ دار کلیےدو خوشیاں ہیں ایک خوشی افطارکرتےوقت ہوتی ہےاوردوسری اس وقت ہوگی جب وہ اپنےرب سےملےگا
جامع ترمذی حديث نمبر 766
10 months ago